پاکستان : کرم میں مزید 13 ہلاکتیں

   

کوئٹہ : پاکستان کے شمال مغربی حصہ میں فرقہ وارانہ فسادات میں گزشتہ دو دنوں میں مزید 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ بات مقامی اہلکار نے بتائی ۔ حالیہ فسادات میں اب تک 124 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ پاکستان سنی مسلمانوں کی اکثریت والا ملک ہے تاہم افغان سرحد کے قریب ضلع کْرم میں شیعہ آباد ہیں ۔ وہاں شیعہ سنی گروپ میں کئی دہائیوں میں فسادات ہوتے ہیں۔