پاک حکومت گرانے کے الزام کی پھر تردید: امریکہ

   

واشنگٹن: امریکہ نے ایک بارپھروزیراعظم عمران خان کے الزامات کی تردید کردی۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد میں امریکہ کے ملوث ہونے کے دعوے محض الزامات ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے۔