پلاسٹک کی فاضل اشیاء لانے پر مفت چائے و دیگر اشیاء

   

٭ پلاسٹک کی فاضل اشیاء لانے والوں کو سوچھ بھارت ابھیان کے حصہ کے طور پر گجرات کے داہود میں مفت چائے اور دیگر اشیاء دی جارہی ہیں۔ پلاسٹک کیفے کے نام سے قائم اس مرکز میں جو بھی ایک کیلو پلاسٹک کی فاضل اشیاء لاتا ہے اسے چائے اور سموسے وغیرہ دیئے جاتے ہیں۔ آدھاکیلو لانے والوں کو صرف چائے دی جاتی ہے۔