پنجاب حکومت ’بچہ پارٹی‘ ہے:ہریانہ کے وزیر انل وج

   

چندی گرھ :پنجاب اسمبلی میں چنڈی گڑھ کو پنجاب میں شامل کرنے کی قرارداد منظور ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے ہریانہ کے وزیر انل وج نے پنجاب حکومت کو بچہ پارٹی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’پنجاب حکومت بچہ پارٹی ہے۔ انہیں مسائل کی پوری معلومات نہیں ہیں۔ چنڈی گڑھ واحد مسئلہ نہیں ہے بلکہ دیگر کئی مسائل اس سے وابستہ ہیں۔‘‘