پولیس نے روہنگیا کیمپ میں اسکول بند کردیا

   

ڈھاکہ : بنگلہ دیشی پولیس نے چھاپہ مارکارروائی کے دوران روہنگیا کیمپ میں اسکول بند کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے پناہ گزیں کیمپ کے سب سے بڑے خانگی کایاپوری اسکول کے پرنسپل محمد شوفی کے دفتر میں اس وقت چھاپہ مارا ، جب وہ نویں جماعت کے پرچے چھپوارہے تھے۔