پونم پربھاکر نے موبیلیٹی سمٹ کی تیاریوں کا جائزہ لیا

   

حیدرآباد ۔ 14 مارچ (سیاست نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے 17 مارچ کو منعقد ہورہی دوسری نیشنل موبیلیٹی سمٹ 2026ء کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ Elets ٹیکنو میڈیا کے زیراہتمام یہ کانفرنس ٹرانسپورٹ شعبہ میں اصلاحات، اسمارٹ موبیلٹی، الیکٹرک گاڑیوں اور ہندوستان میں اربن ٹرانسپورٹ کا مستقبل پر تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم ہوگی۔ عہدیداروں نے کہا کہ اس ایونٹ سے اسمارٹ ٹرانسپورٹ کو بڑھاوا دینے میں مدد ہوگی۔ A