پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں ا ضافہ

   

نئی دہلی ۔ 9 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمت میں منگل کو 54 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کیلئے 58 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا۔ قیمتوں پر نظرثانی میں 82 روزہ وقفہ کے بعد تین کی سرکاری کمپنیوں نے شرحوں میں لگاتار تیسرے روز اضافہ کیا ہے۔ دہلی میں پٹرول 73 روپئے اور ڈیزل 71.17 روپئے ہوگیا۔