پچارا کو بی سی سی آئی معاہدہ میں ترقی

   

ممبئی ۔5 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی ٹسٹ ماہر بیٹسمین چتیشور پجارا کو آسٹریلیا کیخلاف رواں ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بی سی سی آئی نے صلہ دے دیا ہے اور انہیں سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی دیتے ہوئے اے پلس زمرے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کے تحت انہیں سالانہ سات کروڑ روپے ملیں گے۔