حیدرآباد 11 اپریل ( سیاست نیوز ) تلنگانہ بھر میں اسکولس اور کالجس 14 اپریل کو ڈاکٹر امبیڈکر جینتی کے موقع پر بند رہیں گے۔