ماسکو:چلی کے ساحلی شہر چلین سٹی میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکی جیولوجیکل سروے سنٹر(یوایس جی ایس سی) نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی اور بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق سات بجکر 16منٹ آؤلے سے 28 میل دور شمال مغربی سمت میں آیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 6.4 تھی اور اس کا مرکز زمین کی سطح سے 17 میل نیچے تھا۔تادم تحریرزلزلہ سے کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔