چنائی: تمل اداکار رادھا روی بی جے پی میں شامل ہوگئے

   

ہفتہ کو یہاں پارٹی کے ورکنگ صدر جگت پرکاش نڈا کی موجودگی میں تمل فلم اور ٹیلی ویژن اداکار رادھا روی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کی۔

نڈا ہفتے کی صبح چنئی ہوائی اڈے پر پہنچے۔ توقع کی جاتی ہے کہ وہ ریاست میں پارٹی کے کام کاج کا جائزہ لیں گے۔

انہوں نے روڈ شو میں بھی حصہ لیا۔

(سیاست نیوز)