حیدرآباد۔7 فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ توقع ہے کہ 14 فروری کو وشاکھاپٹنم کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ وہ وشاکھاپٹنم پہونچنے کے بعد اچیف منسٹر اترپردیش آدتیہ ناتھ کے ساتھ شاردا پیٹھم میں منعقد ہونے والے’مہا کمبھا بھی شیکم‘ تقاریب میں شرکت کریں گے۔