٭٭ عالمی اقتصادی ماہرین نے پیش قیاسی کی ہے کہ سال 2020 ء میں چین کی عالمی برآمدات گھٹ کر 33.1 سے 15.5 بلین امریکی ڈالر ہوجائے گی ۔ یو این کانفرنس برائے تجارتی ترقیات (یو این سی ٹی اے ڈی) کے مطابق چینی برآمدات میں یہ سالانہ انحطاط 46 فیصد کے قریب ہوگی ۔