چین میں سڑک حادثہ ، سات افراد ہلاک

   

Ferty9 Clinic

شیان:چین کے صوبے شانشی میں ایک سڑک حادثے میں 7لوگ مارے گئے اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔مقامی افسروں نے چہارشنبہ کو بتایا کہ حادثہ منگل کی رات قریب 11بجے ہوا۔انہوں نے بتایا کہ حادثے میں دو لوگوں کی جائے وقوع پر ہی موت ہوگئی اور چار نے اسپتال لے جاتے وقت دم توڑ دیا۔