چین نے ارتھ سائنس سیٹلائٹ لانچ کیا

   

بیجنگ: چین نے شمالی شانشی وبہ کے تائیوانج سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے ایک ارتھ سائنس سیٹلائٹ خلا میں لانچ کیا ہے ۔گوانگوم نامی اس سیٹلا ئٹ کو جمعہ کو لانچ مارچ۔6کریر راکٹ کے ذریعہ صبح 10 بجکر 19منٹ پر (مقامی وقت کے مطابق) لانچ کیا گیا۔ اس کے بعد وہ اپنی طے شدہ مدار میں داخل ہوگیا۔لانچ سنٹر نے کہاکہ یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 39واں فلائٹ مشن تھا۔