احمدآباد ، 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) گاندھی جی کی برسی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی چہارشنبہ کو نیشنل سالٹ ستیہ گرہ میموریل کو ڈانڈی (گجرات) میں قوم کے نام معنون کریں گے۔ مودی جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔