ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو کشن ریڈی کا خراج

   

حیدرآباد 15 اکٹوبر ( سیاست نیو ز ) مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ داخلہ جی کشن ریڈی نے آج سابق صدر جمہوریہ و میزائیل مین ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی یوم پیدائش پر خراج پیش کیا ۔ جی کشن ریڈی نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالکلام ہمیشہ ہی ساری قوم کیلئے جذبہ فراہم کرتے رہے اور وہ مستقبل میں آنے والی نسلوں کیلئے بھی ایک مثال ہیں۔