کاغذنگر ۔کاغذ نگر رکن اسمبلی کی رہائش گاہ پر میڈیکل اسٹاف اور اے این ایم اسٹاف کی جانب سے ملاقات کرتے ہوئے کرتے تحریری طور پر نمائندگی کی ۔اس موقع پر میڈیکل اے این ایم اے این ایم قائدین نے رکن اسمبلی سے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے ہم لوگوں کو 24 گھنٹے ڈیوٹی لی جا رہی ہے لیکن معاوضہ دینے میں اور ہمارے مسائل یکسوئی کر نے لاپرواہی کی جارہی ہے ۔اس لیے آپ کے ذریعے ریاست تلنگانہ کے چیف منسٹر سے نمائندگی کرتے ہوئے میڈیکل اسٹاف اے این ایم کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے ہمارے مسائل کی یکسوئی کر نے کی اپیل کی گئی اس موقع پر پرائمری ہیلتھ سینٹر میں ڈیوٹی انجام دینے والے تمام اے این ایم موجود تھے۔