کاغذ نگر میں صفائی کے کاموں کا جائزہ

   

کاغذ نگر۔ کاغذنگر میونسپل وارڈس نمبر 26 میں مقامی کونسلر یاسمین بانو،سینٹری انسپکٹر سرنیواس، میونسپل رینو انسپکٹر لنگیا ، سوداکر کے ساتھ ملکر میونسپل کے وارڈس کا میونسپل کمشنر ایس انجیا نے دورہ کرتے ہوئے صاف صفائی کے کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے گندے پانی اور نالیوں میں آیئیل بالس، بلوچستان پوڈر کا چھٹکاو کیا گیا، اس موقع پر کاغذنگر میونسپل کمشنر ایس انجیا نے کہا کہ اپنے اپنے گھروں کے اطراف و اکناف صاف ستھرا ماحول بنائے رکھیں۔