کانڈلا دسہرہ میلا! ہندو مسلم اتحاد کی ایک مثال

,

   

ہندوستان مختلف تہذیبوں کا گہوارہ ہے، یہاں پر سب محبت اور امن و شانتی کے ساتھ رہتے ہیں، اور مختلف تہواروں میں بھی تمام مذہبوں کے ماننے والے ایک ساتھ نظر اتے ہیں۔

ایسی ہی ایک مثال گجرات کے کانڈلا شہر سے دیکھنے ملتی ہے وہاں کے رہنے والوں کا ماننا ہے کہ ہمارے یہاں 20 فیصد ہندو رہتے ہیں اور 80 فیصد مسلمان رہتے ہیں، اور وہ لوگ یہاں پر بھی ہم سے زیادہ تعداد میں تہوار منانے اتے ہیں۔ اسکے باوجود بھی اپ کو یہاں کوئی اختلاف نظر نہیں ائے گا۔

وہاں کے رہنے والوں کا کہنا ہے کہ 2013 میں ایسے ماحول بنا کہ لوگ کشمکش میں پڑھ گئے کہ میلا لگے یا نہ لگے، تو یہاں کہ مسلمان اگے بڑھے اور کہا کہ ہم ساتھ دئینگے۔ اور رام لیلا کی حفاظت پولیس کے ساتھ ہم بھی کرینگے۔

(سیاست نیوز)

دیکھیں پوری ویڈیو_

YouTube video