کانگریس ایم پی راکیش راٹھور کی ضمانت منظور

   

سیتا پور : اترپردیش کے ضلع سیتا پور کی ایک عدالت نے منگل کو کانگریس ایم پی راکیش راٹھور کی ضمانت عرضی منظور کرلی ہے ۔سی جے ایم گورو پرکاش کی عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد ایم پی کی ضمانت عرضی منظور کرت ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔