لندن۔ 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بائیوکون کی بانی کرن مجمدار شا اور ان کے شوہر جان شانے یونیورسٹی آف گلاسگو کو 7.5 ملین امریکی ڈالرس کا عطیہ دیا ہے تاکہ یونیورسٹی کے مختلف پراجیکٹس کیلئے وسیع تر پیمانے پر پیشرفت کی جاسکے۔ یاد رہے کہ جان شاء یونیورسٹی آف گلاسگو کے سابق طالب علم ہیں۔
