ہم سب جانتے ہیں کہ بھارت میں کرونا وائرس کتنی تیزی سے پھیل رہا اب تک بھارت میں 700 سے زائد مثبت معاملات سامنے آئے ہیں، سب سے زیادہ مہارشٹرا اور دوسرے نمبر پر کرناٹک اور دوسری ریاستوں میں بھی کافی تیزی سے پھیل رہا ہے۔
وڑلڈ ہیلتھ اورگنائزیشن کے مطابق کرونا وائرس انسانوں کے درمیان پھیلتا ہے اگر اگر یہ وائرس کسی انسان میں ہے اور وہ کسی انسان سے ملے گا تو اس میں بھی وہ وائرس پھیل جائے گا، اسی طرح کھانسی اور چھینک سے بھی یہ وائرس پھیلتا ہے، ساتھ ہی ساتھ ہی ساتھ اگر متاثرہ شخص کسی چیز کو ہاتھ لگاۓ تو وہ وائرس اس میں بھی رہ جائے گا، اور اسکو چھونے سے بھی یہ بیماری پھیلتی ہے۔
این ائی اے ، سی ڈی سی اور کئی یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے اپنی رپورٹ کو نیو انگلینڈ جنرل اف میڈیسن میں نشر کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ یہ وائرس انسانی جسموں کو چھوڑ کر ہوا میں تین گھنٹوں تک رہتا ہے، جبکہ لوہے پر چار گھنٹے تک رہتا ہے،کاڑبوڈ پر 24 گھنٹے اور پلاسٹک اور اسٹیل پر پر تین دنوں تک زندہ رہتا ہے۔ اس دوران اسے کوئی چھوٹا تو اسے بھی کرونا وائرس ہو جاتا ہے۔۔
مزید جاننے کیلئے دیکھیں ویڈیو۔