نئی دہلی :سابق رکن پارلیمنٹ ہریندر سنگھ خالصہ نے تین زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے کسانوں اور ان کے بیوی بچوں کے تئیں پارٹی لیڈران اور حکومت کی بے حسی سے دلبرداشتہ ہو کر بی جے پی سے استعفیٰ دے دیا۔