حیدرآباد ۔ 23 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ) : کشش ۔ دی ایتھنک پوئٹری کی جانب سے نیا کلکشن ۔ نعمتِ رمضان کا آغاز کیا گیا ہے جو آپ کو فیشن کے سحر سے مسحور کردے گا ۔ جو حیدرآباد میں روایتی لباس کے لیے شہرت رکھتا ہے ۔ یہاں ہم آپ کو نہایت ہی مصروف روایتی شاندار لباس آپ کی خدمت میں پیش کریں گے ۔ کشش حیدرآباد میں روایتی ملبوسات کے لیے ایک بڑا مرکز ہے ۔ ہم اپنے انفرادی کلکشن کا اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہیں جو مقدس ماہ رمضان المبارک میں آپ کی تمام تر ضروریات کو پیش نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے ۔ کشش ۔ دی ایتھنک پوئٹری پر ہم نہایت عمدہ کلکشن کی پیشکش کرتے ہوئے فخر محسوس کرتے ہیں ۔ ہمارے ملبوسات کا رینج منفرد اور متاثر کن ہے جس میں مقبول عام کھڑا دو پٹہ ، نگاہوں کو خیرہ کردینے والے ساڑیاں ، شرارے اور گھاگرے ، شلوار سوٹس ، گاؤن ، پلازو ، کرتیاں ، چھوٹی بچیوں کے کپڑے اور سوٹ میٹرئیل شامل ہیں ۔ معیار اور بھروسہ کے لیے عزم اور حوصلہ نے ہمیں حیدرآباد کے چند نہایت اہم شاپنگ مراکز میں شامل کردیا ہے ۔ ’ نعمت رمضان ‘ کے تحت ہم ملبوسات کا ایسا کلکشن پیش کررہے ہیں جو نہ صرف نگاہوں کو دم بخود کردینے والا ہے بلکہ اس سے مقدس ماہ صیام کے تقاضے بھی پورے ہوتے ہیں ۔ ہمارے شوروم پر عملہ دوستانہ ماحول میں ہمیشہ آپ کی مدد کے لیے تیار رہے گا تو چلیے تشریف لے آئیے ۔ کشش اسٹورس پر اور نئے کلکشن کا لطف لیجیے ۔ تفصیلات کے لیے 9014900111 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔