کشمیر میں آرمی کو امریکی ساختہ رائفلیں فراہم

   

٭ انڈین آرمی کے ناردرن کمانڈ کو امریکی اسلحہ ساز کمپنی Sig Sauer کے فراہم کردہ اسالٹ رائفلیں فراہم کی گئی ہے۔ 700 کروڑ روپئے والے کنٹراکٹ کے تحت ابتدائی طور پر 10,000 نئی سگ 716 رائفلیں فوجیوں کو دی گئی ہیں جو جموں و کشمیر میں انسداد دہشت گردی آپریشنس میں مشغول ہیں۔