کشمیر پر بیان سے دستبرداری کا حکومت کا مطالبہ مسترد

   

٭کوالالمپور ۔ ملیشیاء کے وزیراعظم مہاتر محمد نے حکومت ہند کا مطالبہ جو ان کا کشمیر سے متعلق بیان واپس لینے کیلئے کیا گیا تھا ، مسترد کردیا ۔