کنگنا، راجکمار کی ’’مینٹل ہے کیا‘‘ نام کی تبدیلی

   

Ferty9 Clinic

بالاجی ٹیلی فلمس نے اعلان کیا کہ انہوں نے اپنی آنے والی فلم ’’منٹل ہے کیا‘‘ کا نام بدل دیا ہے۔ دراصل ایسی خبر تھی کہ سنسر بورڈ نے اس نام کو لے کر کچھ احتراز کیا تھا۔ پرکاش کوے مالودی کے ڈائرکشن میں بنی اس تھرلر فلم میں راجکمار راؤ اور کنگنا رناوت ہے اس فلم کے نام کو کچھ لوگ خراب تصور کررہے تھے، ایک بیان میں بالاجی ٹیلی فلمس کے ذرائع نے بتایا کہ فلم کا ٹائیٹل بدل کر ’’جج منٹل ہے کیا‘‘ کردیا گیا ہے ان کا مقصد کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا نہیں تھا یہ فلم 26 جولائی کو ریلیز ہو رہی ہے۔