کوبرا نے اسے بچانے والے نوجوان کو ہی ڈس لیا

   

٭ کیرالا کے تھرواننتاپورم میں کوبرا نے اسی شخص کو ڈس لیا جس نے اسے مشکل سے نکالا تھا۔ اس واقعہ کا ویڈیو منظرعام پر آیا ہے۔ 30 سالہ نوجوان کوبرا کو ہاتھ میں لیکر مقامی افراد کو دکھا رہا تھا۔ سانپ نے اسے بچانے والے نوجوان کو ہی ڈس لیا۔ وہ نوجوان فوت ہوگیا۔