عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب مختلف نوعیت کی تحدیدات اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک کے کئی حصوں میں اناج کی قلت ہوگئی ہے۔ لوگوں کا روزگار بند ہے اور وہ سرکاری راشن پر انحصار کیلئے مجبور ہیں۔ جبلپور (مدھیہ پردیش) میں ایک گورنمنٹ راشن شاپ کے باہر خواتین کی طویل قطار۔