نئی دہلی :۔ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران 646 ڈاکٹرس کی موت واقع ہوئی ہے ۔ انڈین میڈیکل اسوسی ایشن کے مطابق پہلی لہر کے دوران جملہ 748 ڈاکٹرس اس کا شکار ہوگئے تھے ۔