ہندوستان میں کورونا لاک ڈاؤن عوام کے لئے مصیبت بنتا جارہا ہے۔ گزشتہ سال کے مقابل اِس مرتبہ مختلف ریاستوں میں لاک ڈاؤن میں چند گھنٹے زیادہ نرمی دی جارہی ہے۔ اِس کے باوجود بازاروں میں عوام کا ہجوم دیکھا جارہا ہے جو کورونا قواعد کے مغائر ہے۔