کورونا کی وجہ سے غریب عوام مزید غریب

   

٭ ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ کورونا وائرس وباء نے مشرقی ایشیاء اور پیسیفک میں نئے غرباء کی ایک طویل فہرست ظاہر کی ہے۔ پہلے سے ہی غربت کا شکار کروڑہا افراد اب مزید غریب ہوگئے ہیں اور ان کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ 1967 ء سے مشرقی ایشیاء میں غربت کی شرح کم تھی لیکن حالیہ برسوں میں یہ شرح تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے۔