نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی صدارت میں آج یہاں پارٹی کے جنرل سکریٹریوں، ریاستی انچارجوں اور ریاستی صدور کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ ملک کو درپیش مختلف چیلنجوں جیسے بے روزگاری اور مہنگائی پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ کھرگے کی صدارت میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ہوئی اس میٹنگ میں راہول گاندھی اور پارٹی کے دیگر کارکنوں نے شرکت کی۔
کے جنرل سکریٹریز، ریاستی انچارجز اور پارٹی کے ریاستی صدور اور دیگر اہم لیڈروں نے شرکت کی۔