کھمم میونسپل کارپوریشن کیئے 117 پرچہ جات نامزدگی داخل

   

کھمم ۔ کھمم کارپوریشن انتخابات کیلئے 117 امیدواروں نے آج اپنے پرچہ نامزدگی داخل کئے ۔ کہا گیا کہ جملہ 137 پرچہ نامزدگی داخل کئے گئے کئی امیدواروں نے ایک سے زائد سیٹ داخل کئے ۔ کہا گیا کہ ٹی آر ایس کے 81 و کانگریس کے 24 امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کئے ہیں۔ بی جے پی کے 22 ‘ سی پی ایم کے تین اور تلگودیشم کے دو امیدواروں کے علاوہ 9 آزاد امیدواروں نے پرچے داخل کئے ۔