کے سی آر کورونا سے صحت یاب

   

حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا کورونا ٹسٹ نگیٹیو آچکا ہے ۔ چیف منسٹر کے شخصی معالج ڈاکٹر ایم وی راؤ کی نگرانی میں ڈاکٹرس کی ٹیم نے کورونا ٹسٹ کیا، فارم ہاؤز جہاں چیف منسٹر آئیسولیشن میں ہیں، یہ ٹسٹ کیا گیا ۔ ریاپڈ نٹیجن اور آر ٹی پی سی آر ٹسٹ کئے گئے ۔ ریاپڈ ٹسٹ کا نتیجہ منفی رہا جبکہ RTPCR ٹسٹ کا نتیجہ کل آئے گا۔