گوہاٹی ۔ آسام سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی ڈیگانتا کالیتا نے ستمبر 2016 میں مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کی جانب سے کئے گئے سرجیکل اسٹرائک سے متعلق چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ کے ریمارکس پر ان کے خلاف کمل پور پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ کے سی آر نے فوج کی کارروائی پر سوال اٹھائے اور سرجیکل اسٹرائک کا ثبوت مانگا ہے جس کی وجہ مذمت کرتے ہیں۔