چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ/10 ڈسمبر کو سدی پیٹ میں ٹی آر ایس آفس ڈسٹرکٹ تلنگانہ بھون کا افتتاح کریں گے ۔ وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے کے سی آر کے دورہ سدی پیٹ کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔