گجرات میں پانی کی قلت کے مسئلہ پر 50 ہزار خواتین کا مودی کو خط

   

پالن پور (گجرات) : شمالی گجرات کی کرما وڈ جھیل اور مکتیشور ڈیم کے مسئلہ نے اتوار کو دلچسپ موڑ اختیار کیا جب 50 ہزار خواتین نے وزیراعظم مودی کو پوسٹ کارڈ بھیجتے ہوئے ان سے درخواست کی کہ نرمدا کمانڈ ایریا کے تحت تمام چھوٹے بڑے ذخائر آب کو بھی شامل کریں۔