گستاخانہ کارٹون کی دوبارہ اشاعت روکنے سے صدر فرانس کا انکار

   

بیروت: صدر فرانس ایمانیول مائیکرون نے کہا کہ میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے گستاخانہ کارٹون کی دوبارہ اشاعت روکنے کا وہ حکم نہیں دیں گے۔ فرانس میں اظہارخیال کی آزادی ہے۔ فرانس میں ہر مذہب کا احترام کیا جاتا ہے۔ (تفصیلی خبر صفحہ 4پر)