گلوکارہ انوراداھاپوڈوال کی بیٹی ہونے کیرالا کی خاتون کا دعویٰ

   

٭ کیرالا سے تعلق رکھنے والی 45 سالہ ایک خاتون نے ڈسٹرکٹ فیملی کورٹ میں ایک مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہیکہ وہ بالی ووڈ گلوکارہ انورادھا پوڈوال کی بیٹی ہے۔ اس نے یہ بھی دعویٰ کیا ہیکہ انورادھاپاڈوال اسے رضاعی سرپرستوں کے اس وقت حوالہ کردیا تھا جب وہ صرف 4 دن کی تھی کیونکہ وہ اس وقت پرورش کرنا نہیں چاہتی تھی۔ اس خاتون نے 50 کروڑ کے معاوضہ کا مطالبہ کیا ہے۔