گنیش چتورتھی پر کے سی آر کی مبارکباد

   

حیدرآباد ۔ یکم ستمبر ۔(این ایس ایس ) چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے گنیش چتورتھی کے موقع پر آج تلنگانہ کے عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ کے سی آر نے اپنے پیام میں کہاکہ ’لارڈ گنیش تلنگانہ کے عوام کی ترقی ، خوشحالی اور امن کی راہ پر رہنمائی کریں‘ ۔