گوا میں بند کو شیو سینا کی تائید

   

پاناجی /24 فروری ( سیاست ڈاٹ کام ) شیو سینا نے منگل سے دو روزہ عوامی بند کی جس میں مطالبہ کیا جارہا ہے کہ ریاست کے ساحلی علاقہ میں کان کنی کی سرگرمیاں ترک کردی جائیں ، اپنی تائید پیش کی ۔ گوا مائننگ پیوپلز فرنٹ نے جو کان کنوں کے ارکان خاندان کی ایک وفاقی تنظیم ہے مطالبہ کیا ہے ۔ اس نے یاد دلایا کہ ساحلی علاقوں میں جہاںخام دھات کی کان کنی کی جاتی ہے طویل عرصہ سے ان سرگرمیوں کو معطل کیا جاچکا ہے ۔ مطالبہ کی تائید کرتے ہوئے شیو سینا قائد نے کہا کہ شیو سینا بھی مطالبہ کی واجبیت کو تسلیم کرتے ہے ۔