گورنر ہریانہ نے حیدرآباد میں ووٹ کا استعمال کیا

   

حیدرآباد۔30نومبر(یواین آئی)ہریانہ کے گورنر بنڈارودتاتریہ نے حیدرآبادمیں اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کیا ۔ انہوں نے بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ 1983سے وہ ووٹ کے حق کا استعمال کررہے ہیں۔