گینگسٹر روی پجاری کی پولیس تحویل

   

ممبئی : گینگسٹر روی پجاری جس کے خلاف ممبئی میں تقریباً 80 مقدمات درج ہیں ، اسے آج صبح شہر لایا گیا۔ گزشتہ ہفتہ بنگلورو کی عدالت نے اسے 9 مارچ تک ممبئی پولیس کی تحویل میں دیا تھا۔روی پجاری 1994ء سے پولیس کو مطلوب تھا۔