ہم جائیداد ٹیکس نافذ کرنے کیخلاف ہیں:جموں چیمبر آف کامرس

   

Ferty9 Clinic

جموں: جموں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے جموں وکشمیر میں جائیداد ٹیکس نافذ کرنے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے باقی حصوں میں لوگوں پر نافذ ٹیکسوں میں رعایت کی جا رہی ہے جبکہ یہاں نیا ٹیکس لگایا جا رہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں میں گذشتہ دو برسوں سے تجارت ٹھپ ہے جس سے تاجروں کو گوناگوں مشکلات کا سامنا ہے۔