ہم جاریہ سال پہلی بار انسانوں کو خلاء میں روانہ کریں گے : بیزوس

   

Ferty9 Clinic

٭٭ سی بی ایس کو اپنے حالیہ انٹرویو میں جیف بیزوس نے کہا کہ ان کا بلیو آریجن خلائی جہاز پہلی بار انسانوں کو دوبارہ استعمال کے قابل راکٹ نیو شیپرڈ کے ذریعہ خلاء میں پہونچائے گا۔خلائی سیاحت صرف 11 منٹ کا خلائی سفر ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ آپ دیکھ سکیں گے کہ یہ سیارہ حقیقت میں کتنا بودا ہے ۔