ہندوستانی ڈاکٹر نے امریکہ میں پھیپھڑوں کی تبدیلی کا پہلا کامیاب آپریشن کیا

,

   

٭ ہندوستانی نژاد ڈاکٹر کی زیرقیادت سرجنس کی ایک ٹیم نے نوجوان لڑکی کے پھیپھڑوں کی تبدیلی کا پہلا کامیاب آپریشن کیا جو کورونا وائرس کی وجہ سے شدید طور پر متاثر ہوگئے تھے۔ سمجھا جاتا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے بعد سے امریکہ میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی سرجری ہے۔ شکاگو کی نارتھ ویسٹ میڈیسن نے بتایا کہ 20 سالہ لڑکی کا ٹرانسپلانٹیشن کے بغیر بچنا مشکل تھا۔