ہندوستان میں جولائی گرم ترین مہینہ

   

نئی دہلی 4 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) محکمہ موسمیات کے بموجب ڈاٹا سے پتہ چلتا ہے کہ جولائی میں عمومی طورپر درجہ حرارت 28.6 ڈگری سنٹی گریڈ رہا ہے جس کی وجہ سے جولائی کا مہینہ اب تک کی تاریخ کا سب سے گرم مہینے قرار پایا ہے ۔