ہندوستان نے پھر ملیشیا سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی کا کیا مطالبہ ، دی یہ دلیل

,

   

Ferty9 Clinic

واضح رہے کہ کچھ وقت پہلے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھی کہا تھا کہ ہندوستانی حکومت ای ڈی پر ان کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کئے جانے کا دباو بنارہی ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ہندوستانی حکومت ان کو پھنسانے کی کوشش کررہی ہے ۔ ذاکر نائیک نے یہ بھی دعوی کیا تھا کہ ان کے خلاف نیا ریڈ کارنر نوٹس جاری ہوا ہے اور نہ ہوگا ۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک 2016 سے ہندوستان سے باہر ہیں۔

ہندوستان میں ای ڈی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک اور کچھ دیگر افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کے معاملے میں چارج شیٹ داخل کردی ہے ۔ اس سے پہلے ای ڈی نے ذاکر نائیک کے خلاف 22 دسمبر 2016 میں منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت کیس درج کیا تھا۔

خیال رہے کہ کچھ وقت پہلے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھی کہا تھا کہ ہندوستانی حکومت ای ڈی پر ان کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کئے جانے کا دباو بنارہی ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ہندوستانی حکومت ان کو پھنسانے کی کوشش کررہی ہے ۔ ذاکر نائیک نے یہ بھی دعوی کیا تھا کہ ان کے خلاف نیا ریڈ کارنر نوٹس جاری ہوا ہے اور نہ ہوگا ۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک 2016 سے ہندوستان سے باہر ہیں ۔

ہندوستان میں ای ڈی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک اور کچھ دیگر افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کے معاملے میں چارج شیٹ داخل کردی ہے ۔ اس سے پہلے ای ڈی نے ذاکر نائیک کے خلاف 22 دسمبر 2016 میں منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت کیس درج کیا تھا